Urdu Bike Guide 2018 اردو موٹر سائیکل گائیڈ

Image may contain: mountain, sky, motorcycle, outdoor and nature

پاکستان کے شمالی علاقوں میں کونسا موٹر سائیکل اچھا ہے؟ : سوال

جواب : یاماہا  یا  سوزوکی 150

لیکن 125 بائک بھی اچھی طرح سے کام کرنے کے لئے جانا جاتا ہے

 

کیا میں ایک حی دن ناران سے ہنزا پہنچ سکتا ہوں؟: سوال

جواب: آپ کا سفر 8 گھنٹے کا ہو گا  ۔ لہاذا آپ صبح 7 بجے راوانا  ہو جائیں ۔

 

  میں اپنی موٹر سائیکل لاہور سے اسلام آباد تک کیسے لے کر  جاسکتا ہوں؟ : سوال  

جواب: اس کے لئے ایک بہت آسان حل یے ہےکے آپ اپنی موٹر سائیکل کو  کسی بس کی چھت پر رکھوا دین۔ لاری اڈے پر جو بسیں  جاتی  واحان یہ سہولیات دستیاب ہے۔ ایک اور اختیار یہ ہے کہ اسے ٹرین پر لے جایں۔

 

سوال: کیا میں اپنی موٹر سائیکل کو اسلام آباد سے   رتی گلی   لے کر جا سکتا ہوں ؟

جواب:  ھان آپ لے کر جا سکتے ہں۔

مگر بھتر ھےکے آپ

اپنی موٹر سائیکل کو دا وا ر یا ں کھڑی کر جاین اور  وھاں سے جیپ پر رتی گلی جایں۔  

:سوال

مجھے  شمالی علاقوں کے دورے کے لیے کونسے سامان کی ضرورت ہوگی؟  

جواب : جحاں تک موٹر سائیکل کے  سامان کی بات ھے آپ کو ان اسپیر چیزوں کی ضرورت ہوگی :

1۔  ٹایر لیور

2۔ ٹیوب

3۔ فیوز

4۔ کیبل

5۔ اسپارک پلگ

6۔بلب

7۔ کلچ اور بریک   لیور

8۔ ھوا کا پمپ

9۔ بریک شو

10۔ تار کا  حصا

 

 

Image may contain: mountain, sky, motorcycle, outdoor and nature

 

This site uses cookies. By continuing to browse the site you are agreeing to our use of cookies Find out more here